ترکی کے شہر دیاربکر کے ایک ریسٹورنٹ میں یہ سلائی مشین رکھی ہے۔ ترکی اردو کے پولیٹیکل ایڈیٹر حسن عبداللہ نےمالک سے پوچھا اس کی کیا کہانی ہے؟ کہنے لگے کہ اس سے ہماری یادیں جڑی ہیں۔ کسی زمانے میں میری بیوی نے اس پر بہت محنت کی دولت مل جائے تو انسان اپنا ماضی نہ بھلا دے۔ دوسروں کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کرے
Posts
کیا کرونا سے صحت مند افراد کے گردے متاثر ہو سکتے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
غیر ملکی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین کی جانب سے کرونا سے صحت یاب لاکھوں افراد میں گردوں کے امراض کے خطرے کا انتباہ سامنے آیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کو ممکنہ طور پر گردوں کے ڈائیلاسز یا پیوند کاری کی ضرورت جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سلسلے میں برطانوی پارلیمنٹ کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کمیٹی کو طبی ماہرین کی جانب سے بریفنگ دی گئی، سالفورڈ رائل این ایچ ایس ٹرسٹ کے طبی ماہر ڈونل اوڈونوہو نے بتایا کہ صحت یابی کے بعد کرونا وائرس کے اثرات دیگر بھی ہیں تاہم گردوں کو پہنچنے والا نقصان زیادہ بڑا خدشہ ہے، کرونا وائرس براہ راست گردوں پر حملہ کرتا ہے، وائرس سے ہونے والے ورم سے گردوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عام حالات میں آئی سی یو میں زیر علاج رہنے والے 20 فی صد افراد میں ڈائیلاسز کی ضرورت پڑتی ہے، لیکن کو وِڈ 19 کے دوران یہ شرح 40 فی صد تک چلی گئی، 85 فی صد افراد کو گردوں کے کسی نہ کسی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پروفیسر ڈونل اوڈونوہو نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ ڈائیلاسز اور پیوند کاری کی ضرورت پڑنے جیسے گردوں کے زیادہ سنگین امراض ...
- Get link
- X
- Other Apps
متبادل توانائی کی ترک کمپنی انرجیسا نے 76 کروڑ ڈالر کا قرض حاصل کر لیا ترکی کی متبادل توانائی کی سب سے بڑی کمپنی انرجیسا نے سات بینکوں سے قرض کا ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت کمپنی نے 76 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ اگست تک ترکی کے متبادل توانائی کے شعبے کے قرضوں کا حجم ایک ہزار 500 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ کمپنی نے نئے قرضوں سے دو اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے توانائی کے شعبے میں کی جانے والی سرمایہ کاری کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ قابل تجدید توانائی کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ کمپنی نے اپنے معیارات کو بین الاقوامی اسٹینڈرڈ کے مطابق بنانے اور صنفی عدم مساوات کو ختم کرنے میں بھی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔ انرجیسا کمپنی نے جن سات بینکوں سے مشترکہ طور پر قرض حاصل کیا ہے ان میں ایک بینک، گرانتی بی بی وی اے، اشبینک، ایچ ایس بی سی، آئی این جی، ٹی ای بی اور اشبینک اے جی شامل ہیں۔ بینک کمپنی کو کیش اور غیر ملکی کرنسی دونوں میں قرض فراہم کریں گے۔ بینکوں نے معاہدے کی تقریب میں جاری بیان میں کہا کہ انرجیسا قابل تجدید توانائی کے شعبے کی ایک بڑی کمپنی ہے۔ ...
Covid19
- Get link
- X
- Other Apps
Yپاکستان جو دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا وائرس کی صورتحال کافی تیزی سے بہتر ہوئی اور یہاں لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیاں بھی ہٹادی گئی ہیں۔ یہی نہیں بلکہ یہاں کورونا وائرس کے 95 فیصد سے زائد مریض شفایاب ہوگئے ہیں جبکہ حالیہ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے امکانات کم ہیں۔ #coronaVirus