ترکی کے شہر دیاربکر کے ایک ریسٹورنٹ میں یہ سلائی مشین رکھی ہے۔ ترکی اردو کے پولیٹیکل ایڈیٹر حسن عبداللہ نےمالک سے پوچھا اس کی کیا کہانی ہے؟ کہنے لگے کہ اس سے ہماری یادیں جڑی ہیں۔ کسی زمانے میں میری بیوی نے اس پر بہت محنت کی
دولت مل جائے تو انسان اپنا ماضی نہ بھلا دے۔ دوسروں کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کرے
Comments
Post a Comment