Covid19
Yپاکستان جو دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا وائرس کی صورتحال کافی تیزی سے بہتر ہوئی اور یہاں لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیاں بھی ہٹادی گئی ہیں۔
یہی نہیں بلکہ یہاں کورونا وائرس کے 95 فیصد سے زائد مریض شفایاب ہوگئے ہیں جبکہ حالیہ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے امکانات کم ہیں۔
#coronaVirus
Comments
Post a Comment