Posts

Showing posts from September, 2020
 ترکی کے شہر دیاربکر کے ایک ریسٹورنٹ میں یہ سلائی مشین رکھی ہے۔ ترکی اردو کے پولیٹیکل ایڈیٹر حسن عبداللہ نےمالک سے پوچھا اس کی کیا کہانی ہے؟ کہنے لگے کہ اس سے ہماری یادیں جڑی ہیں۔ کسی زمانے میں میری بیوی نے اس پر بہت محنت کی دولت مل جائے تو انسان اپنا ماضی نہ بھلا دے۔ دوسروں کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کرے

کیا کرونا سے صحت مند افراد کے گردے متاثر ہو سکتے ہیں

  غیر ملکی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین کی جانب سے کرونا سے صحت یاب لاکھوں افراد میں گردوں کے امراض کے خطرے کا انتباہ سامنے آیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کو ممکنہ طور پر گردوں کے ڈائیلاسز یا پیوند کاری کی ضرورت جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سلسلے میں برطانوی پارلیمنٹ کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کمیٹی کو طبی ماہرین کی جانب سے بریفنگ دی گئی، سالفورڈ رائل این ایچ ایس ٹرسٹ کے طبی ماہر ڈونل اوڈونوہو نے بتایا کہ صحت یابی کے بعد کرونا وائرس کے اثرات دیگر بھی ہیں تاہم گردوں کو پہنچنے والا نقصان زیادہ بڑا خدشہ ہے، کرونا وائرس براہ راست گردوں پر حملہ کرتا ہے، وائرس سے ہونے والے ورم سے گردوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عام حالات میں آئی سی یو میں زیر علاج رہنے والے 20 فی صد افراد میں ڈائیلاسز کی ضرورت پڑتی ہے، لیکن کو وِڈ 19 کے دوران یہ شرح 40 فی صد تک چلی گئی، 85 فی صد افراد کو گردوں کے کسی نہ کسی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پروفیسر ڈونل اوڈونوہو نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ ڈائیلاسز اور پیوند کاری کی ضرورت پڑنے جیسے گردوں کے زیادہ سنگین امراض ...
 متبادل توانائی کی ترک کمپنی انرجیسا نے 76 کروڑ ڈالر کا قرض حاصل کر لیا ترکی کی متبادل توانائی کی سب سے بڑی کمپنی انرجیسا نے سات بینکوں سے قرض کا ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت کمپنی نے 76 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ اگست تک ترکی کے متبادل توانائی کے شعبے کے قرضوں کا حجم ایک ہزار 500 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ کمپنی نے نئے قرضوں سے دو اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے توانائی کے شعبے میں کی جانے والی سرمایہ کاری کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ قابل تجدید توانائی کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ کمپنی نے اپنے معیارات کو بین الاقوامی اسٹینڈرڈ کے مطابق بنانے اور صنفی عدم مساوات کو ختم کرنے میں بھی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔ انرجیسا کمپنی نے  جن سات بینکوں سے مشترکہ طور پر قرض حاصل کیا ہے ان میں ایک بینک، گرانتی بی بی وی اے، اشبینک، ایچ ایس بی سی، آئی این جی، ٹی ای بی اور اشبینک اے جی شامل ہیں۔ بینک کمپنی کو کیش اور غیر ملکی کرنسی دونوں میں قرض فراہم کریں گے۔ بینکوں نے معاہدے کی تقریب میں جاری بیان میں کہا کہ انرجیسا قابل تجدید توانائی کے شعبے کی ایک بڑی کمپنی ہے۔ ...

Covid19

 Yپاکستان جو دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا وائرس کی صورتحال کافی تیزی سے بہتر ہوئی اور یہاں لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیاں بھی ہٹادی گئی ہیں۔ یہی نہیں بلکہ یہاں کورونا وائرس کے 95 فیصد سے زائد مریض شفایاب ہوگئے ہیں جبکہ حالیہ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے امکانات کم ہیں۔ #coronaVirus

ٹرکش سینٹرل بینک رپورٹ

 ترکی کی صنعتوں کی پیداوری صلاحیت 73.3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ لاک ڈاؤن کے بعد ترکی کا صنعتی شعبہ تیزی سے بحال ہو رہا ہے۔ Turky media